ستمبر 17, 2017
سیاستدانوں کو بھگتا رہی ہے
ہماری قوم چچڑ باز ٹھہری
یہ کانگو وائرس کیا بیچتا ہے
جواب دیں
جولائی 26, 2014
یہ رہا وہ پیڑ جس کو کاٹنے کا حکم ہے
ہاں مگر گرمی سے اپنا حال پتلا ہے بہت
کیوں نہ تھوڑی دیر کو سستالیں اس کی چھاؤں میں
جولائی 24, 2012
روزہ رکھنے کی ہمت میسر سہی
دیدۂ شوق رہنے نہ دے گا کبھی
روز بن ٹھن کے آتی ہے مس نازلی