نوید ظفر کیانی کے تلخ و شیریں کلام کا مرکز

Tag Archives: محنتانہ

پسینے کا چکا دیں محنتانہ
لہو کے قرض پلے پڑ نہ جائیں

جو حق مزدور کا ہے اُس کو دے دیں
کہیں لینے کے دینے پڑ نہ جائیں