نوید ظفر کیانی کے تلخ و شیریں کلام کا مرکز

Tag Archives: رُباعی

خُوباں کو ہے دولت سے محبت اب  بھی
ایجاد کی امّاں ہے ضرورت اب بھی

عشاق تہی داماں ہیں پہلے جیسے
زر اور زمیں جیسی ہے عورت اب بھی

Advertisements