اِتنا لمبا فسانہ کرپشن کا تھا
اک کمیٹی کا فیتہ بنانا پڑا

اِتنی سنجیدہ تھی قوم اس کیس میں
فیصلے کو لطیفہ بنانا پڑا

Advertisements