کرکٹ کے ہیرو کچھ پائیں تو دیں
جو پائیں اگلے ہی پل میں کھو دیں
جیتیں تو اکثر
جیسے سکندر
ہاریں تو یکسر لُٹیا ڈبو دیں

Advertisements