جب بھی ہم نے پوچھا ہنس دی ہے تاریخ
میک اپ سے تدوینِ حُسن ہے یا تنسیخ
ایسے میک اپ سے حاصل
اُترے تو دہلا دے دل
بھوت بھی دیکھے تو نکلے اُس کی بھی چیخ

Advertisements