اب کے تو بفضلِ خدا جمہوریت کے نام پر
لیڑر کو ہے سب کچھ روا جہموریت کے نام پر

معلوم ہے سب کو ظفر مینڈیٹ جعلی ہے مگر
ہے آج کھوٹا بھی کھرا جمہوریت کے نام پر

Advertisements