اِتنی سائینس میں ترقی تو کریں
نیست کو ہست بنا کر دیکھیں

عید کے چاند کا جھگڑا نہ رہے
چاند کو چاند پہ جا کر دیکھیں

Advertisements