اِس سے بڑھ کر اور کیا ہو گی بات حماقت کی
مجھ لڑکی سے پوچھ رہے ہو کتنے سال کی ہوں

ایک ذرا سا میک اپ کر کے مجھ کو آنے دو
پھر میں تُم کو جیسی لگوں گی اُتنے سال کی ہوں

Advertisements