سیلری ہے ہماری زیادہ ابھی
جسٹیفائی کریں ریٹ ہائی کریں

نوکری کر رہے ہیں اسی واسطے
تاکہ بجلی کے بل کی ادائی کریں

Advertisements