میں تم کو کیا بتاؤں کیسا ہے باس میرا
صورت کا بھی ہے کالا نیّت کا بھی ہیے کالا
پر یہ ہے امرِ صادق
ہرگز نہیں منافق
باہر سے جیسا ہے وہ اندر سے بھی ہے ویسا

Advertisements