کس نے کہا بہ دیدہء بیدار پڑھو
خرچہ کر کے روزانہ بیکار‘ پڑھو
جان کے بھی یہ بات
یکساں ہیں اثرات
ہارر مووی دیکھو یا اخبار پڑھو

Advertisements