یورپ و جاپان سے ہو کر اسمبل آئیں تھیں
گورنمنٹ نے کر دیا سب کو مسلماں دیکھ لو

تین دن تک پھونک بھر بھی سی این جی چکھتی نہیں
گاڑیاں بھی اِن دِنوں رکھتی ہیں روزے دوستو !

Advertisements