پٹاخے ہیں اور یومِ آزادگاں ہے
نہ گُل پاشیاں ہیں نہ جشنِ چراغاں

وطن کی فضاؤں کو گندھک کی بُو سے
پراگندہ کر کے مناتے ہیں خوشیاں

Advertisements