یہ مسئلہء فیثا غورث نہیں کہ جس میں
پیچیدہ زاویوں کو ڈسکس کیا گیا ہے

اپنی سیاستوں کی اتنی جیومیٹری ہے
دو دائروں نے پھر سے یُو ٹرن لے لیا ہے

Advertisements