بھلا خیر اندیش کیا چاہتا ہے
بھلا سوچتا ہے بھلا چاہتا ہے

تجھے عشق سے روکنا چاہتا ہے
یوں اپنے لئے راستہ چاہتا ہے

Advertisements