پھر خطابت بلبلاتی پھر رہی ہے ہر طرف
پھر سیاست آ گئی ہاتھوں میں تھامے ڈگڈگی

پھر بہ ہنگامِ الیکشن کوچہ و بازار میں
لیڈروں کو زور سے آئی ہوئی ہے لیڈری

Advertisements