لوٹا بننا ٹھیک نہیں ہے
اِدھر اُدھر نہ یونہی لڑھکے

گاڑی ہو یا قوم کا لیڈر
اپنی لین میں چلنا سیکھے

Advertisements