جو اپنے فیصلوں میں سدا بولتے رہے
وہ آج ٹاک شاک میں مشغول ہو گئے

انصاف چینلوں پر ہے موضوعِ گفتگو
سو جج بھی کیٹ واک میں مشغول ہو گئے

Advertisements