سنا تھا آج ہی بکرا کوئی خریدا ہے
سو دیکھنے چلا آیا حضور کا بکرا

وہی ہے روئے مبارک وہی ہے میں میں میں
حضور آپ ہیں خود یا حضور کا بکرا

 

Advertisements