یوں سوئس حکام کو بھیجیں گے کچھ
جس کا خمیازہ مرتب کچھ نہ ہو

فیصلہ ہے مقتدر حضرات کا
"خط لکھیں گے گرچہ مطلب کچھ نہ ہو”

Advertisements