ہائے یہ لیڈر ہماری قوم کے
ملک میں ہر روز پنگا اِن سے ہے
اِن کو ہی شکوہ ہے ہر بحران کا
اور ہر بحران پیدا اِن سے ہے
Advertisements
ہائے یہ لیڈر ہماری قوم کے
ملک میں ہر روز پنگا اِن سے ہے
اِن کو ہی شکوہ ہے ہر بحران کا
اور ہر بحران پیدا اِن سے ہے