یہ قتل یہ فساد یہ ڈاکے یہ حادثے
اخبار دیکھ کر مجھے چکر سا آ گیا

کیا واقعی یہ آج کا اخبار ہے ظفرؔ
یا تو کسی وکیل کی فائل تھما گیا

Advertisements