جب سالوں کی آواز بڑھے
جب سسر کی پرواز بڑھے

بیوی کے دانت میں ِکچ ِکچ ہو
اور سالیوں میں بھی ِگچ ِمچ ہو

جب ساس نہ دیکھے فل اسٹاپ
ایسے میں ضد کرنا ہے پاپ

مت دیکھ ، یہ کتنے بونے ہیں
تو گھر داماد ہے سو پیارے
برتن تو تمہیں کو دھونے ہیں

Advertisements